صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1508. انظرن من إخوانكن؟ فإنما الرضاعة من المجاعة
(اے عورتو!) تم اچھی طرح دیکھ لیا کرو کہ تمہارے ....
حدیث نمبر: 1506
«انظرن من إخوانكن؟ فإنما الرضاعة من المجاعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اے عورتو!) تم اچھی طرح دیکھ لیا کرو کہ تمہارے (رضاعی) بھائی کون ہیں؟ کیونکہ (معتبر) رضاعت تو وہی ہے جو بھوک مٹائے (یعنی جو بچپن کی مدتِ رضاعت میں ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1506]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن عائشة. الإرواء 2151.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1506 in Urdu