صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1509. انظروا إلى من هو أسفل منكم ولا تنظروا إلى من ....
دنیاوی معاملات میں ان لوگوں کی طرف دیکھو جو تم ....
حدیث نمبر: 1507
«انظروا إلى من هو أسفل منكم ولا تنظروا إلى من هو فوقكم فهو أجدر أن لا تزدروا نعمة الله عليكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیاوی معاملات میں ان لوگوں کی طرف دیکھو جو تم سے کم تر ہیں اور ان کی طرف نہ دیکھو جو تم سے اوپر (مالدار) ہیں، کیونکہ یہ بات زیادہ مناسب ہے کہ تم اپنے اوپر کی گئی اللہ کی نعمتوں کو حقیر نہ سمجھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1507]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت هـ] عن أبي هريرة. الروض النضير 604.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1507 in Urdu