صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
152. اجعلوا بينكم وبين الحرام سترا من الحلال من فعل ذلك ....
اپنے اور حرام کے درمیان حلال کی ایک آڑ بنا ....
حدیث نمبر: 152
«اجعلوا بينكم وبين الحرام سترا من الحلال من فعل ذلك استبرأ لعرضه ودينه, ومن أرتع فيه كان كالمرتع إلى جنب الحمى يوشك أن يقع فيه, وإن لكل ملك حمى وإن حمى الله في الأرض محارمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے اور حرام کے درمیان حلال کی ایک آڑ بنا لو، جس نے ایسا کیا اس نے اپنی عزت اور اپنے دین کو محفوظ کر لیا، اور جو اس (مشتبہ چیزوں) میں پڑ گیا تو اس کی مثال اس چرواہے کی سی ہے جو ممنوعہ چراگاہ کے اردگرد اپنے جانور چراتا ہے، قریب ہے کہ وہ اس میں جا پڑیں۔ اور بے شک ہر بادشاہ کی ایک ممنوعہ چراگاہ ہوتی ہے، اور بلاشبہ زمین میں اللہ کی ممنوعہ چراگاہ اس کی حرام کردہ چیزیں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 152]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب طب] عن النعمان بن بشير. الصحيحة 896.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 152 in Urdu