صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
153. اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة
اپنے اور جہنم کی آگ کے درمیان آڑ بناؤ، خواہ ....
حدیث نمبر: 153
«اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے اور جہنم کی آگ کے درمیان آڑ بناؤ، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 153]
”اپنے اور جہنم کی آگ کے درمیان آڑ بناؤ، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 153]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن فضالة بن عبيد. الصحيحة 897.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 153 in Urdu