صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1585. إن الأعمال ترفع يوم الاثنين والخميس فأحب أن يرفع عملي ....
بلاشبہ اعمال پیر اور جمعرات کے دن (اللہ تعالیٰ کے ....
حدیث نمبر: 1583
«إن الأعمال ترفع يوم الاثنين والخميس فأحب أن يرفع عملي وأنا صائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اعمال پیر اور جمعرات کے دن (اللہ تعالیٰ کے حضور) اٹھائے جاتے ہیں، لہٰذا میں یہ پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حالت میں اٹھایا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1583]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الشيرازي في الألقاب] عن أبي هريرة [هب] عن أسامة بن زيد. الإرواء 949.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1583 in Urdu