صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1593. إن البركة تنزل في وسط الطعام فكلوا من حافته ولا ....
بلاشبہ برکت کھانے کے درمیان میں نازل ہوتی ہے، لہٰذا ....
حدیث نمبر: 1591
«إن البركة تنزل في وسط الطعام فكلوا من حافته ولا تأكلوا من وسطه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ برکت کھانے کے درمیان میں نازل ہوتی ہے، لہٰذا تم اس کے کناروں سے کھایا کرو اور اس کے درمیان سے نہ کھایا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1591]
”بلاشبہ برکت کھانے کے درمیان میں نازل ہوتی ہے، لہٰذا تم اس کے کناروں سے کھایا کرو اور اس کے درمیان سے نہ کھایا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1591]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن ابن عباس. الصحيحة 1587.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1591 in Urdu