صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1594. إن البلايا أسرع إلى من يحبني من السيل إلى منتهاه
بلاشبہ مجھ سے محبت کرنے والے کی طرف آزمائشیں اس ....
حدیث نمبر: 1592
«إن البلايا أسرع إلى من يحبني من السيل إلى منتهاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھ سے محبت کرنے والے کی طرف آزمائشیں اس سے بھی زیادہ تیزی سے آتی ہیں جتنی تیزی سے سیلاب کا پانی اپنی آخری منزل (یا نشیب) کی طرف بہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1592]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حب] عن عبد الله بن مغفل. الصحيحة 1586.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1592 in Urdu