صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1657. إن الشيطان يأتي أحدكم في صلاته فيلبس عليه حتى لا ....
بلاشبہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس اس کی ....
حدیث نمبر: 1655
«إن الشيطان يأتي أحدكم في صلاته فيلبس عليه حتى لا يدري كم صلى فإذا وجد ذلك أحدكم فليسجد سجدتين وهو جالس قبل أن يسلم ثم يسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس اس کی نماز میں آتا ہے اور اسے الجھن میں ڈال دیتا ہے یہاں تک کہ اسے معلوم نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔ پس جب تم میں سے کسی کو یہ صورتحال پیش آئے تو وہ سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے بیٹھے دو سجدے (سجدہ سہو) کرے اور پھر سلام پھیرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1655]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 945: قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1655 in Urdu