🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1658. إن الشيطان يأتي أحدكم فيقول: من خلق السماء؟ فيقول: الله ....
بلاشبہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1656
«إن الشيطان يأتي أحدكم فيقول: من خلق السماء؟ فيقول: الله فيقول من خلق الأرض؟ فيقول: الله فيقول: من خلق الله؟! فإذا وجد ذلك أحدكم فليقل: آمنت بالله ورسوله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے: آسمان کو کس نے پیدا کیا؟ وہ جواب دیتا ہے: اللہ نے۔ پھر کہتا ہے: زمین کو کس نے پیدا کیا؟ وہ جواب دیتا ہے: اللہ نے۔ تو پھر وہ کہتا ہے: اللہ کو کس نے پیدا کیا؟! پس جب تم میں سے کسی کو ایسا وسوسہ آئے تو وہ کہے: میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1656]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 116.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1656 in Urdu