🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1659. إن الشيطان يأتي أحدكم فيقول: من خلقك؟ فيقول: الله فيقول: ....
بلاشبہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1657
"إن الشيطان يأتي أحدكم فيقول: من خلقك؟ فيقول:
الله فيقول: فمن خلق الله؟ فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل: آمنت بالله ورسله فإن ذلك يذهب عنه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور پوچھتا ہے: تمہیں کس نے پیدا کیا؟ وہ کہتا ہے: اللہ نے۔ پھر وہ کہتا ہے: تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ پس جب تم میں سے کوئی ایسا محسوس کرے تو وہ کہے: میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا، یقیناً یہ کہنے سے وہ وسوسہ اس سے دور ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1657]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن أبي الدنيا في مكايد الشيطان] عن عائشة. الصحيحة 116: حم، ع، البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1657 in Urdu