🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1661. إن الشيطان يحضر أحدكم عند كل شيء من شأنه حتى ....
بلاشبہ شیطان تمہارے ہر کام کے وقت تمہارے پاس حاضر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1659
«إن الشيطان يحضر أحدكم عند كل شيء من شأنه حتى يحضره عند طعامه فإذا سقطت من أحدكم اللقمة فليمط ما كان بها من أذى ثم ليأكلها ولا يدعها للشيطان فإذا فرغ فليلعق أصابعه فإنه لا يدري في أي طعامه تكون البركة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان تمہارے ہر کام کے وقت تمہارے پاس حاضر ہوتا ہے، یہاں تک کہ وہ تمہارے کھانے کے وقت بھی موجود ہوتا ہے۔ پس جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اسے چاہیے کہ اس پر لگی ہوئی گندگی (مٹی وغیرہ) صاف کر کے اسے کھا لے اور اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے۔ اور جب وہ کھانے سے فارغ ہو جائے تو اپنی انگلیاں چاٹ لے، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں برکت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1659]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. مختصر مسلم 1304.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1659 in Urdu