🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1662. إن الصالحين يشدد عليهم وإنه لا يصيب مؤمنا نكبة من ....
بلاشبہ نیک لوگوں پر آزمائشیں سخت کی جاتی ہیں۔ اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1660
«إن الصالحين يشدد عليهم وإنه لا يصيب مؤمنا نكبة من شوكة فما فوق ذلك إلا حطت عنه بها خطيئة ورفع له بها درجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ نیک لوگوں پر آزمائشیں سخت کی جاتی ہیں۔ اور یقیناً کسی مومن کو کانٹا چبھنے یا اس سے بھی بڑھ کر کوئی تکلیف نہیں پہنچتی مگر یہ کہ اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیا جاتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند کر دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1660]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب ك هب] عن عائشة. الصحيحة 1610.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1660 in Urdu