صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1696. إن الذي يكذب علي يبني له بيت في النار
بلاشبہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے، اس کے ....
حدیث نمبر: 1694
«إن الذي يكذب علي يبني له بيت في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے، اس کے لیے جہنم میں ایک گھر بنا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1694]
”بلاشبہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے، اس کے لیے جہنم میں ایک گھر بنا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1694]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمر. الصحيحة 1618.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1694 in Urdu