صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1697. إن الذين يصنعون هذه الصور يعذبون يوم القيامة فيقال لهم: ....
بلاشبہ جو لوگ یہ تصویریں (یا مجسمے) بناتے ہیں، انہیں ....
حدیث نمبر: 1695
«إن الذين يصنعون هذه الصور يعذبون يوم القيامة فيقال لهم: أحيوا ما خلقتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو لوگ یہ تصویریں (یا مجسمے) بناتے ہیں، انہیں قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو کچھ بنایا ہے اب اسے زندہ بھی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1695]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن ابن عمر. غاية المرام 121.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1695 in Urdu