🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1716. إن الله أذن لي أن أحدث عن ديك قد مرقت ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اجازت دی ہے کہ میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1714
"إن الله أذن لي أن أحدث عن ديك قد مرقت رجلاه الأرض وعنقه مثنية تحت العرش وهو يقول: سبحانك ما أعظمك!
فيرد عليه: لا يعلم ذلك من حلف بي كاذبا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اجازت دی ہے کہ میں ایک ایسے مرغ (کی شکل والے فرشتے) کے بارے میں بتاؤں جس کے پاؤں زمین کی گہرائیوں کو پار کر چکے ہیں اور اس کی گردن عرش کے نیچے مڑی ہوئی ہے اور وہ کہہ رہا ہے: «سُبْحَانَكَ مَا أَعْظَمَكَ» (اے اللہ!) تو پاک ہے، تیری عظمت کس قدر بڑی ہے۔ تو اسے (اللہ کی طرف سے) جواب دیا جاتا ہے کہ: اس حقیقت کو وہ شخص نہیں جانتا جو جھوٹے طور پر میری قسم اٹھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1714]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو الشيخ في العظمة طس ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 150.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1714 in Urdu