الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1717. إن الله أرسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے (دین کا) پیغام پہنچانے والا ....
حدیث نمبر: 1715
«إن الله أرسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے (دین کا) پیغام پہنچانے والا بنا کر بھیجا ہے اور مجھے مشقت میں ڈالنے والا (یا خوامخواہ کی سختی کرنے والا) بنا کر نہیں بھیجا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1715]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عائشة. الصحيحة 1516: ت، حم، جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1715 in Urdu