الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1734. إن الله تجاوز لي عن أمتي ما وسوست به صدورها ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری خاطر میری امت کے دلوں ....
حدیث نمبر: 1732
«إن الله تجاوز لي عن أمتي ما وسوست به صدورها ما لم تعمل أو تتكلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری خاطر میری امت کے دلوں میں پیدا ہونے والے وسوسوں کو معاف فرما دیا ہے، جب تک کہ وہ ان پر عمل نہ کریں یا زبان سے ان کا اظہار نہ کریں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1732]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن أبي هريرة. الإرواء 2062.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1732 in Urdu