الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1735. إن الله تعالى تصدق عليكم عند وفاتكم بثلث أموالكم وجعل ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری وفات کے وقت تمہارے ....
حدیث نمبر: 1733
«إن الله تعالى تصدق عليكم عند وفاتكم بثلث أموالكم وجعل ذلك زيادة لكم في أعمالكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری وفات کے وقت تمہارے اموال کا ایک تہائی حصہ تم پر صدقہ کیا ہے (یعنی وصیت کی اجازت دی ہے) اور اسے تمہارے (نیک) اعمال میں اضافے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1733]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أبي هريرة [طب] عن معاذ وأبي الدرداء. الإرواء 1641.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1733 in Urdu