الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1736. إن الله تطاول عليكم في جمعكم هذا فوهب مسيئكم لمحسنكم ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے اس مجمع پر فضل و ....
حدیث نمبر: 1734
«إن الله تطاول عليكم في جمعكم هذا فوهب مسيئكم لمحسنكم وأعطى محسنكم ما سأل ادفعوا بسم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے اس مجمع پر فضل و کرم فرمایا ہے، چنانچہ اس نے تمہارے نیک لوگوں کی طفیل تمہارے گناہ گاروں کو بخش دیا ہے، اور تمہارے نیک لوگوں کو وہ عطا کر دیا ہے جو انہوں نے مانگا۔ اب اللہ کا نام لے کر (یہاں سے) روانہ ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1734]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن بلال. الصحيحة 1624.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1734 in Urdu