الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1741. إن الله تعالى جعل ما يخرج من بني آدم مثلا ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو دنیا کے ....
حدیث نمبر: 1739
«إن الله تعالى جعل ما يخرج من بني آدم مثلا للدنيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو دنیا کے لیے ایک مثال بنا دیا ہے جو انسان کے پیٹ سے (فضلہ بن کر) خارج ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1739]
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو دنیا کے لیے ایک مثال بنا دیا ہے جو انسان کے پیٹ سے (فضلہ بن کر) خارج ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1739]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب هب] عن الضحاك بن سفيان. الصحيحة 382: ابن أبي الدنيا.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 1739M
[إن الله جعل هذه الأهلة مواقيت فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے ان چاندوں کو اوقات کا تعین کرنے کا ذریعہ بنایا ہے، پس جب تم اسے دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب تم اسے دیکھو تو روزہ چھوڑ دو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو تیس دن پورے کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1739M]

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1739 in Urdu