🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1743. إن الله جعل هذه الأهلة مواقيت فإذا رأيتموه فصوموا وإذا ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے ان چاندوں کو وقت مقرر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1740
[إن الله جعل هذه الأهلة مواقيت فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے ان چاندوں کو وقت مقرر کرنے کا ذریعہ بنایا ہے۔ لہٰذا جب تم اسے (رمضان کے چاند کو) دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب اسے (شوال کے چاند کو) دیکھو تو روزہ افطار کرو (یعنی عید مناؤ)۔ اور اگر مطلع ابر آلود ہو (یعنی چاند نظر نہ آئے) تو تیس دنوں کی گنتی پوری کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1740]
تخریج الحدیث: «1740 - «إن الله تعالى جعلني عبدا كريما ولم يجعلني جبارا عنيدا» .»

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1740 in Urdu