الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1749. إن الله حرم الخمر وحرم الميتة وثمنها وحرم الخنزير وثمنه
بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ....
حدیث نمبر: 1746
«إن الله حرم الخمر وحرم الميتة وثمنها وحرم الخنزير وثمنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے، اور مردار اور اس کی قیمت کو حرام کیا ہے، اور خنزیر اور اس کی قیمت کو بھی حرام کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1746]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. بيوع الموسوعة: حل، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1746 in Urdu