الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1761. إن الله خلق آدم ثم أخذ الخلق من ظهره فقال: ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کو پیدا ....
حدیث نمبر: 1758
«إن الله خلق آدم ثم أخذ الخلق من ظهره فقال: هؤلاء في الجنة ولا أبالي وهؤلاء في النار ولا أبالي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کو پیدا فرمایا، پھر ان کی پشت سے تمام مخلوق کو نکالا اور فرمایا: یہ لوگ جنت میں جائیں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں، اور یہ لوگ جہنم میں جائیں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1758]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن عبد الرحمن بن قتادة. الصحيحة 48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1758 in Urdu