🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1762. إن الله تعالى خلق آدم من قبضة قبضها من جميع ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کو مٹی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1759
«إن الله تعالى خلق آدم من قبضة قبضها من جميع الأرض فجاء بنو آدم على قدر الأرض جاء منهم الأحمر والأبيض والأسود وبين ذلك والسهل والحزن والخبيث والطيب وبين ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کو مٹی کی ایک ایسی مٹھی سے پیدا فرمایا جسے اس نے پوری زمین سے لیا تھا، چنانچہ اولادِ آدم اسی زمین کی مناسبت سے پیدا ہوئی۔ ان میں سے کوئی سرخ ہے، کوئی سفید ہے اور کوئی سیاہ ہے، اور کوئی ان رنگوں کے درمیان (گندمی وغیرہ) ہے۔ اسی طرح کوئی نرم مزاج ہے، کوئی سخت مزاج ہے، کوئی خبیث ہے، کوئی پاکیزہ ہے اور کوئی ان کے درمیانی مزاج کا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1759]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت ك هق] عن أبي موسى. المشكاة 100، الصحيحة 1630.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1759 in Urdu