الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1769. إن الله خلق مائة رحمة فبث بين خلقه رحمة واحدة ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے سو رحمتیں پیدا فرمائی ہیں، ....
حدیث نمبر: 1766
«إن الله خلق مائة رحمة فبث بين خلقه رحمة واحدة فهم يتراحمون بها وادخر عنده لأوليائه تسعة وتسعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے سو رحمتیں پیدا فرمائی ہیں، پھر اس نے اپنی مخلوق کے درمیان صرف ایک رحمت پھیلائی جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں، اور اپنے نیک بندوں کے لیے ننانوے رحمتیں اپنے پاس ذخیرہ کر رکھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1766]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ابن عساكر] عن معاوية بن حيدة. الصحيحة 1634حم، ك - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1766 in Urdu