الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1784. إن الله قال: إنا أنزلنا المال لإقام الصلاة وإيتاء الزكاة ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ہم نے مال ....
حدیث نمبر: 1781
«إن الله قال: إنا أنزلنا المال لإقام الصلاة وإيتاء الزكاة ولو كان لابن آدم واد لأحب أن يكون له ثان ولو كان له واديان لأحب أن يكون لهما ثالث ولا يملأ جوف ابن آدم إلا التراب ثم يتوب الله على من تاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ہم نے مال کو نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے نازل کیا ہے، اور اگر ابن آدم کے پاس مال کی ایک وادی ہو تو وہ چاہے گا کہ اس کے پاس دوسری بھی ہو، اور اگر اس کے پاس دو وادیاں ہوں تو وہ چاہے گا کہ اس کے پاس ان دونوں کے ساتھ تیسری بھی ہو، اور ابن آدم کا پیٹ تو مٹی ہی بھر سکتی ہے (یعنی مرنے کے بعد ہی اس کی حرص ختم ہوگی)، پھر جو شخص توبہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1781]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي واقد. الصحيحة 1636.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1781 in Urdu