الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1803. إن الله كريم يحب الكرماء جواد يحب الجودة يحب معالي ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ کرم فرمانے والا ہے اور کرم کرنے ....
حدیث نمبر: 1800
«إن الله كريم يحب الكرماء جواد يحب الجودة يحب معالي الأخلاق ويكره سفسافها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کرم فرمانے والا ہے اور کرم کرنے والوں سے محبت کرتا ہے، وہ نہایت سخی ہے اور سخاوت کو پسند فرماتا ہے، وہ اعلیٰ اخلاق کو پسند کرتا ہے جبکہ گھٹیا اور رذیل اخلاق کو ناپسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1800]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر الضياء] عن سعد بن أبي وقاص. الصحيحة 1378 و1626.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1800 in Urdu