الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1804. إن الله كريم يحب الكرم ويحب معالي الأخلاق ويكره سفسافها
بلاشبہ اللہ تعالیٰ کریم ہے اور کرم (سخاوت اور شرافت) ....
حدیث نمبر: 1801
«إن الله كريم يحب الكرم ويحب معالي الأخلاق ويكره سفسافها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کریم ہے اور کرم (سخاوت اور شرافت) کو پسند فرماتا ہے، اور وہ اعلیٰ اخلاق کو پسند کرتا ہے جبکہ گھٹیا اور رذیل اخلاق کو ناپسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1801]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب حل ك هب] عن سهل بن سعد. الصحيحة 1378 و 1626.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1801 in Urdu