صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1811. إن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له شفاء ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس ....
حدیث نمبر: 1808
«إن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له شفاء فعليكم بألبان البقر فإنها ترم من كل الشجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی شفا نازل نہ کی ہو، لہٰذا تم گائے کے دودھ کو اپنے اوپر لازم کر لو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درختوں (اور پودوں) سے چرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1808]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن طارق بن شهاب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1808 in Urdu