صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1812. إن الله تعالى لم ينزل داء إلا أنزل له دواء ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس ....
حدیث نمبر: 1809
«إن الله تعالى لم ينزل داء إلا أنزل له دواء علمه من علمه وجهله من جهله إلا السام وهو الموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا نازل نہ کی ہو، اسے جاننے والے جان لیتے ہیں اور نہ جاننے والے اس سے ناواقف رہتے ہیں، سوائے «السَّام» کے، اور وہ موت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1809]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي سعيد. غاية المرام 292، الصحيحة 451.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1809 in Urdu