الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1817. إن الله تعالى ليحمي عبده المؤمن من الدنيا وهو يحبه ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کو دنیا (کی رنگینیوں) ....
حدیث نمبر: 1814
«إن الله تعالى ليحمي عبده المؤمن من الدنيا وهو يحبه كما تحمون مريضكم الطعام والشراب تخافون عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کو دنیا (کی رنگینیوں) سے محفوظ رکھتا ہے اور وہ اس سے محبت فرماتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے تم اپنے بیمار کو (نقصان دہ) کھانے پینے سے بچاتے ہو کیونکہ تمہیں اس کی جان کا ڈر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1814]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن محمود بن لبيد [ك] عن أبي سعيد. المشكاة 5250.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1814 in Urdu