صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1818. إن الله ليربي لأحدكم التمرة واللقمة كما يربي لأحدكم فلوه ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کے کھجور یا ....
حدیث نمبر: 1815
«إن الله ليربي لأحدكم التمرة واللقمة كما يربي لأحدكم فلوه أو فصيله حتى تكون مثل أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کے کھجور یا لقمے (کے صدقے) کو اس طرح پالتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے یا اونٹنی کے بچے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ وہ (صدقہ بڑھ کر) احد پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1815]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن عائشة. تخريج مشكلة الفقر 116، صحيح الترغيب 850.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1815 in Urdu