صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1857. إن الله تعالى لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من العباد ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا ....
حدیث نمبر: 1854
«إن الله تعالى لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من العباد ولكن يقبض العلم بقبض العلماء حتى إذا لم يبق عالما اتخذ الناس رءوساء جهالا فسئلوا فأفتوا بغير علم فضلوا وأضلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ اسے بندوں (کے سینوں) سے کھینچ لے، بلکہ وہ علم کو علماء کو اٹھا کر (وفات دے کر) قبض کرے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو اپنا سردار بنا لیں گے، پھر ان سے سوالات کیے جائیں گے تو وہ علم کے بغیر فتوے دیں گے، جس سے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1854]

تخریج الحدیث: «(صحيح) . حم ق ت هـ" عن ابن عمرو. الروض 579، مختصر مسلم 1858.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1854 in Urdu