صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1895. إن الله يحدث من أمره ما يشاء وإن الله قد ....
بے شک اللہ تعالیٰ اپنے حکم سے جو چاہے نیا ....
حدیث نمبر: 1892
«إن الله يحدث من أمره ما يشاء وإن الله قد أحدث: أن لا تكلموا في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے حکم سے جو چاہے نیا فرما دیتا ہے، اور بے شک اللہ تعالیٰ نے یہ نیا حکم دیا ہے کہ نماز میں بات نہ کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1892]
”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے حکم سے جو چاہے نیا فرما دیتا ہے، اور بے شک اللہ تعالیٰ نے یہ نیا حکم دیا ہے کہ نماز میں بات نہ کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1892]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هق] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 857.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1892 in Urdu