صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1896. إن الله يخرج أقواما من النار بعدما لا يبقى منهم ....
بے شک اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو جہنم سے اس ....
حدیث نمبر: 1893
«إن الله يخرج أقواما من النار بعدما لا يبقى منهم فيها إلا الوجوه فيدخلهم الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو جہنم سے اس حال میں نکالے گا کہ ان میں سے صرف چہرے باقی رہ گئے ہوں گے، پھر انہیں جنت میں داخل فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1893]
”بے شک اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو جہنم سے اس حال میں نکالے گا کہ ان میں سے صرف چہرے باقی رہ گئے ہوں گے، پھر انہیں جنت میں داخل فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1893]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عبد بن حميد] عن أبي سعيد. الصحيحة 1661: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1893 in Urdu