صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1916. إن الله يقول: يا ابن آدم اكفني أول النهار أربع ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابنِ آدم! تو دن ....
حدیث نمبر: 1913
«إن الله يقول: يا ابن آدم اكفني أول النهار أربع ركعات أكفك بهن آخر يومك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابنِ آدم! تو دن کے ابتدائی حصے میں میرے لیے چار رکعتیں پڑھنے کا اہتمام کر، ان کی برکت سے میں دن کے آخری حصے تک تیرے تمام کاموں کے لیے کافی ہو جاؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1913]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عقبة بن عامر. صحيح الترغيب 669: ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1913 in Urdu