🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1917. إن الله تعالى يقول: يا ابن آدم تفرغ لعبادتي أملأ ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1914
«إن الله تعالى يقول: يا ابن آدم تفرغ لعبادتي أملأ صدرك غنى وأسد فقرك وإن لا تفعل ملأت يديك شغلا ولم أسد فقرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا (یعنی یکسوئی اختیار کر)، میں تیرے سینے کو غنا (بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی کو دور کر دوں گا، اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے ہاتھوں کو کام دھندوں اور مصروفیات سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی بھی دور نہیں کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1914]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1359.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1914 in Urdu