الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1938. إن المؤمنين يشدد عليهم لأنه لا تصيب المؤمن نكبة من ....
بیشک مومنوں پر سختیاں (آزمائشیں) اس لیے ڈالی جاتی ہیں ....
حدیث نمبر: 1935
«إن المؤمنين يشدد عليهم لأنه لا تصيب المؤمن نكبة من شوكة فما فوقها ولا وجع إلا رفع الله له بها درجة وحط عنه خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مومنوں پر سختیاں (آزمائشیں) اس لیے ڈالی جاتی ہیں کیونکہ مومن کو کانٹا چبھنے یا اس سے بڑھ کر کوئی بھی مصیبت اور کوئی تکلیف نہیں پہنچتی، مگر اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1935]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد ك هب] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1935 in Urdu