الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1939. إن المتبايعين بالخيار في بيعهما ما لم يتفرقا أو يكون ....
بیشک خریدار اور بیچنے والے کو اپنی خرید و فروخت ....
حدیث نمبر: 1936
«إن المتبايعين بالخيار في بيعهما ما لم يتفرقا أو يكون البيع خيارا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک خریدار اور بیچنے والے کو اپنی خرید و فروخت میں اس وقت تک اختیار حاصل ہے جب تک وہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہو جائیں، یا یہ کہ بیع ہی اختیار کی شرط پر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1936]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عمر. أحاديث البيوع: مالك، حم م د ق الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1936 in Urdu