الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1967. إن المنفق على الخيل في سبيل الله كالباسط يديه بالصدقة ....
بیشک اللہ کے راستے میں (جہاد کے لیے) گھوڑوں پر ....
حدیث نمبر: 1964
«إن المنفق على الخيل في سبيل الله كالباسط يديه بالصدقة لا يقبضها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ کے راستے میں (جہاد کے لیے) گھوڑوں پر خرچ کرنے والا اس شخص کی مانند ہے جس نے صدقہ دینے کے لیے اپنے ہاتھ پھیلا رکھے ہوں اور انہیں بند نہ کرتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1964]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن سهل بن الحنظلية. الترغيب 2/ 161: د، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1964 in Urdu