الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1968. إن الموتى ليعذبون في قبورهم حتى إن البهائم لتسمع أصواتهم
بیشک مردوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ....
حدیث نمبر: 1965
«إن الموتى ليعذبون في قبورهم حتى إن البهائم لتسمع أصواتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مردوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ جانور بھی ان کی (چیخ و پکار کی) آوازیں سنتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1965]
”بیشک مردوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ جانور بھی ان کی (چیخ و پکار کی) آوازیں سنتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1965]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] ابن مسعود. الصحيحة 1377: أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1965 in Urdu