الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1970. إن الميت إذا دفن سمع خفق نعالهم إذا ولوا عنه ....
بیشک میت کو جب دفن کر دیا جاتا ہے تو ....
حدیث نمبر: 1967
«إن الميت إذا دفن سمع خفق نعالهم إذا ولوا عنه منصرفين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میت کو جب دفن کر دیا جاتا ہے تو وہ (واپس جانے والے) لوگوں کے جوتوں کی آہٹ سنتی ہے جب وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس لوٹ رہے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1967]
”بیشک میت کو جب دفن کر دیا جاتا ہے تو وہ (واپس جانے والے) لوگوں کے جوتوں کی آہٹ سنتی ہے جب وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس لوٹ رہے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1967]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس. الترغيب 4/188 - 189: خط. حم، ابن خزيمة، حب – أبي هريرة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1967 in Urdu