صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1969. إن الموت فزع فإذا رأيتم الجنازة فقوموا
بیشک موت ایک بہت بڑی گھبراہٹ کی چیز ہے، پس ....
حدیث نمبر: 1966
«إن الموت فزع فإذا رأيتم الجنازة فقوموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک موت ایک بہت بڑی گھبراہٹ کی چیز ہے، پس جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1966]
”بیشک موت ایک بہت بڑی گھبراہٹ کی چیز ہے، پس جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1966]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن جابر. مختصر مسلم 472.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1966 in Urdu