الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1972. إن الميت ليعذب ببكاء الحي
بیشک میت کو زندہ کے رونے (یعنی نوحہ اور ماتم ....
حدیث نمبر: 1969
«إن الميت ليعذب ببكاء الحي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میت کو زندہ کے رونے (یعنی نوحہ اور ماتم کرنے) کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1969]
”بیشک میت کو زندہ کے رونے (یعنی نوحہ اور ماتم کرنے) کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1969]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1969 in Urdu