الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1973. إن الميت ليعذب ببكاء أهله عليه
بیشک میت کو اس کے گھر والوں کے اس پر ....
حدیث نمبر: 1970
«إن الميت ليعذب ببكاء أهله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میت کو اس کے گھر والوں کے اس پر رونے (نوحہ کرنے) کے سبب عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1970]
”بیشک میت کو اس کے گھر والوں کے اس پر رونے (نوحہ کرنے) کے سبب عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1970]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن ابن عمر. أحكام الجنائز 28.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1970 in Urdu