الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1975. إن النار أدنيت مني حتى نفخت حرها عن وجهي فرأيت ....
بیشک آگ (جہنم) میرے اتنے قریب کر دی گئی کہ ....
حدیث نمبر: 1972
«إن النار أدنيت مني حتى نفخت حرها عن وجهي فرأيت فيها صاحب المحجن والذي بحر البحيرة وصاحب حمير وصاحبة الهرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک آگ (جہنم) میرے اتنے قریب کر دی گئی کہ میں نے اس کی تپش اپنے چہرے سے دور کرنے کے لیے پھونک ماری، پس میں نے اس میں خمدار لاٹھی والے کو، اس شخص کو جس نے (بتوں کے نام پر) بحیرہ (اونٹنی) کا کان چیرا تھا، حمیریوں کے ساتھی کو، اور بلی والی عورت کو (عذاب میں مبتلا) دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1972]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن المغيرة. صفة صلاة الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1972 in Urdu