صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1976. إن الناس إذا رأوا الظالم فلم يأخذوا على يديه أوشك ....
بیشک لوگ جب ظالم کو (ظلم کرتے) دیکھیں اور اس ....
حدیث نمبر: 1973
«إن الناس إذا رأوا الظالم فلم يأخذوا على يديه أوشك أن يعمهم الله بعقاب منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک لوگ جب ظالم کو (ظلم کرتے) دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ پکڑیں (یعنی اسے ظلم سے نہ روکیں)، تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب پر اپنا عذاب نازل فرما دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1973]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت هـ] عن أبي بكر. المشكاة 5142: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1973 in Urdu