الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1977. إن الناس إذا رأوا المنكر ولا يغيرونه أوشك أن يعمهم ....
بیشک لوگ جب برائی کو دیکھیں اور اسے تبدیل نہ ....
حدیث نمبر: 1974
«إن الناس إذا رأوا المنكر ولا يغيرونه أوشك أن يعمهم الله بعقابه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک لوگ جب برائی کو دیکھیں اور اسے تبدیل نہ کریں (یعنی نہ روکیں)، تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے عذاب کی لپیٹ میں لے لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1974]
”بیشک لوگ جب برائی کو دیکھیں اور اسے تبدیل نہ کریں (یعنی نہ روکیں)، تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے عذاب کی لپیٹ میں لے لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1974]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي بكر. الطحاوية 777، المشكاة 5142، الصحيحة 1671: 4، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1974 in Urdu