صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
199. أحصوا هلال شعبان لرمضان ولا تخلطوا برمضان إلا أن يوافق ....
رمضان کی خاطر شعبان کے چاند کا حساب رکھا کرو ....
حدیث نمبر: 199
«أحصوا هلال شعبان لرمضان ولا تخلطوا برمضان إلا أن يوافق ذلك صياما كان يصومه أحدكم, وصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين يوما فإنها ليست تغمى عليكم العدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان کی خاطر شعبان کے چاند کا حساب رکھا کرو اور رمضان سے ایک دو دن پہلے روزے رکھ کر اسے مت ملاؤ، سوائے اس کے کہ وہ دن کسی ایسے روزے کے موافق آ جائے جو تم میں سے کوئی معمول کے مطابق رکھتا ہو، اور چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی افطار (عید) کرو، پس اگر تم پر مطلع ابر آلود ہو جائے تو تیس دن کی گنتی پوری کر لو، کیونکہ گنتی کا حساب تم پر پوشیدہ نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 199]

تخریج الحدیث: «(صحيح) . قط هق عن أبي هريرة. الصحيحة 565.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 199 in Urdu