صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
200. احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل لا يزال يتباعد ....
جمعہ کی نماز میں حاضر ہوا کرو اور امام کے ....
حدیث نمبر: 200
[احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل لا يزال يتباعد حتى يؤخر في الجنة وإن دخلها]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کی نماز میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھا کرو، کیونکہ انسان مسلسل پیچھے ہٹتا رہتا ہے یہاں تک کہ اسے جنت میں بھی پیچھے کر دیا جائے گا، خواہ وہ اس میں داخل ہی کیوں نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 200]

تخریج الحدیث: «صحيح ... [حم د هق ك] عن سمرة. صحيح السنن 1015, صحيح الترغيب 715, الروض 445, الصحيحة 365.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 200 in Urdu